دودھ میں ملاوٹ کرنے والے عناصر اتھارٹی حکام کی گرفت میں

(کوئٹہ/30جون،2026): دودھ میں ملاوٹ کرنے والے عناصر اتھارٹی حکام کی گرفت میں!

دودھ کے معیار کی جانچ کیلئے بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیم کی کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں موجود ملک شاپس کی چیکنگ!

2 ملک شاپس مالکان جرمانہ جبکہ 3 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔

جرمانہ کردہ ملک شاپس سے ملک سیمپلز لیکر موقع پر ٹیسٹ کیے گئے دودھ میں پانی کی وافر مقدار مکس کرنے پر 2 دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن لیا گیا جبکہ 3 ملک شاپس کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top