(کوئٹہ/30جون،2026): بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی ایئرپورٹ روڈ پر قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کے خلاف ایکشن!
2 ریسٹورنٹس مالکان جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ ریسٹورنٹس کے خلاف صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، کھلے کوڑے دان، خراب گوشت کے استعمال، زنگ آلود ریفریجریٹر کی موجودگی پر ایکشن لیا گیا۔۔۔