ناقص و مضر صحت پاپڑ کی فروخت کے خاتمے کیلئے بی ایف اے حکام سرگرم عمل

سیٹلائٹ ٹاؤن میں قائم پاپڑ یونٹس کی چیکنگ ،پراڈکٹ رجسٹریشن نہ ہونے و ایس او پیز کی خلاف ورزی سمیت مختلف وجوہات پر 1 یونٹس کے خلاف ایکشن ۔۔

مالکان پر جرمانے عائد ۔۔

اتھارٹی حکام کے مطابق کارخانہ میں پاپڑ کی تیاری میں زیر استعمال آئل خراب و استعمال شدہ ، صفائی و اسٹوریج کے انتظامات ابتر اور حتمی پراڈکٹس غیر رجسٹرڈ شدہ پائی گئیں ۔

کارخانہ مالکان کو نشاندھی کردہ نقائص کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی تنبیہ ۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top