operation

operation

گنج بازار اور باچاخان چوک سمیت ہرنائی شہر کے مختلف مضافات میں بی ایف اے حکام کی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ ملاوٹی دودھ کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن !

4 دودھ فروشوں پر دودھ کی مقدار میں اضافے کے لیے دودھ میں پانی کی ملاوٹ کرنے پر جرمانہ۔۔ اتھارٹی […]

operation

(ڈیرہ مراد جمالی)- کھانے پینے کے مراکز میں صفائی کے امور ،خوراک کے معیار کا جائزہ لینے اور اشیاء خوردونوش کا کاروبار کرنے والوں کو حفظانِ صحت کے اصولوں سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے کوئٹہ روڈ ڈیرہ مراد جمالی میں بی ایف اے حکام کے خصوصی سرگرمی !

شہر میں قائم مختلف ہوٹلوں ذور جنرل سٹورز سمیت متفرق کھانے پینے کے مراکز کا معائنہ۔۔۔مراکز مالکان اور ورکرز کو

Scroll to Top