بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ اور خدئیداد روڈ پر متفرق کھانے پینے کے مراکز کی انسپیکشن!

نان شاپس سمیت مختلف وجوہات پر 4 مراکز جرمانہ جبکہ 9 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔

جرمانہ کردہ متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھے جبکہ نان شاپ کے خلاف صفائی کے ناقص انتظامات، آٹے(پیڑے) کے مقررہ وزن سے کم وزن ہونے پر ایکشن لیا گیا مزید برآں 9 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top