قوانین کی خلاف ورزی اور فوڈ بزنس لائسنس کے بغیر اشیاء خوردونوش کی فراہمی پر بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی متعدد مراکز کے خلاف کارروائی

11 مختلف خوراک کے مراکز(جنرل اسٹورز، نان شاپس، فاسٹ فوڈپوائنٹ، میٹ شاپ، بیکریز، سپر اسٹورز، مصالحہ شاپس) اونرز جرمانہ جبکہ 6 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔

قبل ازیں بی ایف اے ٹیم کے مطابق جرمانے کیے گئے جنرل اسٹورز، نان، فاسٹ فوڈ پوائنٹ، میٹ شاپ، بیکریز اور سپر اسٹورز اونرز کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھے جبکہ مصالحہ شاپس سے پابندی عائد چائنیز نمک برآمد ہونے پر ایکشن لیا گیا مزید برآں 6 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top