صفائی و اسٹوریج کے ناقص انتظامات اور دودھ میں ملاوٹ پر 2 ملک شاپس اور 2 بیکری شاپس و بیکنگ یونٹ اونرز جرمانہ جبکہ 4 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔۔
دوران معائنہ ملک شاپس سے ملک سیمپلز کی آن دی اسپاٹ ٹیسٹنگ پر دودھ/دہی میں سکمڈ ملک پاوڈر مکس کرنے پر 2 دودھ فروشوں اور دیگر مراکز پر ایکشن لیا گیا جبکہ 4 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔