قوانین کی خلاف ورزی و ناقص خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم کی گوادر شہر کے قومی چوک نیا آباد میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز پر کارروائی!

1 جنرل اسٹور جرمانہ جبکہ 4 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔

جرمانہ کردہ جنرل اسٹور سے ایکسپائرڈ مشروبات، مصالحے، نمکو، کیکس، نوڈلز، کسٹرڈ پاوڈر اور ڈبہ بند پھلیاں برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر کے موقع پر تلف کردیاگیا علاوہ مراکز 4 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top