2 ریسٹورنٹس اور 2 فاسٹ فوڈ پوائنٹس مالکان جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ فاسٹ فوڈ پوائنٹ اور ریسٹورنٹس کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، کھلے کوڑے دان، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و نکاسی آب کے نامناسب انتظامات و مکھیوں کی بھرمار، اشیاء کو ڈھکنے کیلئے نامناسب انتظامات، اشیاء کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کی آمیزش کی ملاوٹ و پابندی عائد چائنیز نمک کے استعمال پر ایکشن لیا گیا۔۔۔۔