ائیرپورٹ روڈ اور نواں کلی میں حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی ان ایکشن !

1 ریسٹورنٹ سیل ۔۔۔۔ 1 آئسکریم یونٹ اور سپر اسٹور مالکان جرمانہ ۔۔۔

سیل کردہ ریسٹورنٹ کے کچن میں گندگی ، پکوان میں مضر صحت رنگوں کا استعمال ، فریزرز کی صفائی کی حالت انتہائی خراب ہونے اور ورکرز کی ذاتی صفائی کی حالت ناگفتہ بہ پائی گئی ۔

آئسکریم یونٹ سے ایکسپائرڈ مصنوعات پکڑی گئیں جبکہ یونٹ میں ایس او پیز کی مختلف خلاف ورزیوں کا بھی انکشاف ہوا۔۔۔ سپر اسٹور مالک کے خلاف فنگس زدہ سوئیٹس رکھنے اور بیکری مصنوعات کو منع کرنے کے باوجود اخبار (Printed Paper) میں پیک کرنے پر کارروائی کی گئی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top