معائنے کے دوران شہر میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری۔۔مراکز مالکان کو ایس او پیز سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی، اشیاء خوردونوش کے کاروبار کیلئے فوڈ بزنس لائسنس کے حصول جلد از جلد ممکن بنانے کی ہدایت کی گئی، اس ضمن میں دکانداروں کی آسانی کیلئے انہیں لائسنس فارم دیئے گئے۔۔۔۔۔