1 بیکری اور 2 ریسٹورنٹس سمیت مختلف وجوہات پر مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ بیکری کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، کھلے کوڑے دان، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے پر ایکشن جبکہ ریسٹورنٹس کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، زنگ آلود و جراثیم زدہ برتنوں کے استعمال، کھلے کوڑے دان، حشرات کی موجودگی اور ایکسپائرڈ بریڈ کی موجودگی پر ایکشن لیا گیا۔۔۔