خضدار آر سی ڈی روڈ پر قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز جنرل اسٹورز اور ریسٹورنٹس کی چیکنگ!

2 ریسٹورنٹس، 3 نان شاپس اور 1 جنرل اسٹور مالکان جرمانہ جبکہ 11 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔

بی ایف اے حکام کے مطابق ریسٹورنٹس اور نان شاپس کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، کھلے کوڑے دان، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و مکھیوں کی بھرمار، زنگ آلود و جراثیم زدہ برتنوں کے استعمال، حتمی پراڈکٹس کی نامناسب اسٹوریج، آٹے پیڑے کا مقررہ وزن سے کم وزن ہونے پر ایکشن جبکہ جنرل اسٹور سے ایکسپائرڈ مشروبات، مصالحے برآمد ہوئیں۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top