1 شنگر کارخانہ، 1 سرکہ یونٹ اور 1 جنرل اسٹور مالکان جرمانہ جبکہ 15 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔
بی ایف اے حکام کے مطابق شنگر کارخانے اور سرکہ یونٹ کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، کھلے کوڑے دان، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و نکاسی آب کے نامناسب انتظامات و مکھیوں کی بھرمار، حتمی پراڈکٹس کی نامناسب اسٹوریج، اشیاء کی تیاری میں مضر صحت کھلا کوکنگ آئل و نان فوڈ گریڈ کلرز کے استعمال پر ایکشن جبکہ جنرل اسٹور سے پابندی عائد چائنیز نمک اور ممنوعہ اشیاء گٹکا برآمد ہوئیں علاوہ ازیں 15 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔