چیکنگ کے دوران مختلف وجوہات پر 4 ہوٹلوں ، 1 پکوڑا شاپ , 3 بیکریوں و بیکنگ یونٹس مالکان کے خلاف ایکشن ۔۔۔۔
بھاری جرمانے عائد ۔۔۔
اتھارٹی حکام کے مطابق ہوٹلوں کے خلاف صفائی کے نامناسب انتظامات ، دہی میں حشرات کی موجودگی ، خراب و باسی گوشت ذخیرہ کرنے اور صارفین کو آلودہ پانی کی فراہمی سمیت مختلف نقائص پر ایکشن لیا گیا۔
پکوڑا شاپ مالک کو خراب و پرانے کوکنگ آئل میں اشیاء تلنے اور پرنٹڈ پیپر میں اشیاء کی فروخت پر جرمانہ کیا گیا جبکہ بیکرز کے خلاف بیکنگ میں مضر صحت رنگوں کے استعمال ،زائدالمعیاد اشیاء کی موجودگی ، صفائی و اشیاء اسٹوریج کے غیر صحت بخش انتظامات ، ورکرز کی ذاتی صفائی کی خراب حالت اور حتمی پراڈکٹس پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تاریخیں ظاہر نہ کرنے پر کارروائی کی گئی ۔
کاروائی کے دوران برآمد شدہ خراب کوکنگ آئل ،چائنیز نمک، نان فوڈ گریڈ کلرز اور بیکرز سے پکڑی گئیں تمام ایکسپائرڈ ص مضر صحت اشیا ضبط کرکے موقع ضائع ۔۔۔۔