تعدد خوراک کے مراکز کی چیکنگ کے دوران چھ دکانوں سے زائد المعیاد ٹکی ٹافیوں ، پاپڑ ، بسکٹ وغیرہ اور پابندی چائنیز نمک اور گٹکا پان پراگ کی بھاری مقدار برآمد کر کے ضبط ۔۔۔
قوانین کے خلاف ورزی اور زائدالمعیاد خوردنی مصنوعات کی فراہمی پر دکانداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد ۔۔۔ ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ مضر اشیاء موقع پر تلف ۔۔
واضح رہے کہ عوامی شکایات اور صوبائی وزیر خوراک کی ہدایت پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام نے خصوصی طور پر تحصیل سنجاوی کا دورہ کیا جہاں متعدد خوراک کے مراکز کی چیکنگ کی گئی ، اس دوران معمولی نقائص پر مختلف مراکز مالکان کو اصلاحی نوٹسز اور لائسنس کا حصول ہر صورت یقینی بنانے کی تنبیہ کی گئی ۔