دودھ کے معیار کی جانچ کیلئے بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیم کی کوئٹہ کے علاقے خیزی چوک، جان محمد روڈ اور جوائنٹ روڈ پر قائم ملک شاپس کی چیکنگ!

5 ملک شاپس مالکان جرمانہ جبکہ 13 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔

جرمانہ کردہ ملک شاپس سے ملک سیمپلز لیکر موقع پر ٹیسٹ کیے گئے دودھ میں پانی و سکمڈ ملک پاوڈر مکس کرنے پر 5 دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن لیا گیا جبکہ 13 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top