سریاب روڈ اور گردونواح میں بی ایف اے حکام کی جانب سے چیکنگ کے دوران لائسنس کی عدم دستیابی پر مراکز کے خلاف کارروائی !

لائسنس کے بغیر خوراک کے کاروبار پر 2 مراکز مالکان جرمانہ ۔۔۔ دوران انسپیکشن لیبارٹری

لیبارٹری رپورٹس کی روشنی میں غیر معیاری قرار دئیے جانے پر 1 کولڈرنکس وئیر ہاؤس مالک کو سپلائی بند کرنے کی ہدایت ۔۔۔۔ مزید کاروائی شروع ۔۔۔علاوہ عظیم متعدد وجوہات اور معمولی نقائص نشاندہی کرتے ہوئے اٹھ دیگر خوراک کے مراکز مالکان کو اصلاحی اور ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے سے متعلق تنبیہ نوٹسز کا اجراء ۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top