دودھ اور ڈیری مصنوعات کی معیار کی بہتری اور ملاوٹ کی مکمل خاتمے کیلئے بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیمیں مسلسل متحرک!

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں مسجد روڈ، اسپنی روڈ اور سرکی روڈ میں قائم ملک شاپس کی تفصیل انسپیکشن!

دودھ اور دہی کی کوالٹی ٹیسٹنگ کیلئے سیمپلز کی آن دی اسپاٹ چیکنگ، خالص دودھ کی مقدار میں مصنوعی اضافے کیلئے پانی اور سکمڈ ملک پاوڈر کی ملاوٹ پر 4 دودھ فروشوں پر جرمانے عائد۔۔۔۔۔

ملک سیفٹی ٹیموں کی جانب سے دکانداروں کو دودھ میں ملاوٹ کا مکروہ دھندہ نہ کرنے اور ملک شاپس میں صفائی ستھرائی کے انتظامات ایس او پیز کے عین مطابق یقینی بنانے کی ہدایت۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top