2 جنرل اسٹورز، 2 کلچہ یونٹس، 1 نان شاپ اور 1 مقامی ہوٹل سمیت مختلف وجوہات پر متعدد مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ کلچہ یونٹس، نان شاپ، مقامی ہوٹل اور جنرل اسٹورز کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و نکاسی آب کے نامناسب انتظامات و مکھیوں کی روک تھام کیلئے نامناسب انتظامات، کھلے کوڑے دان، زنگ آلود ریفریجریٹر، آٹے پیڑے کا مقررہ وزن سے کم وزن ہونے پر ایکشن و زائد المیعاد نیشنل مصالحے، بسکٹس، پابندی عائد چائنیز نمک اور ممنوعہ اشیاء گٹکا برآمد ہوئیں۔۔۔۔