مین چتکان بازار پنجگور میں زائد المیعاد اور مضر صحت خوردنی مصنوعات موجودگی و فروخت پر بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم کا ایکشن!

قوانین کی خلاف ورزی پر 4 جنرل اسٹورز مالکان جرمانہ جبکہ 3 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔

قبل ازیں جنرل اسٹورز سے ایکسپائرڈ کسٹرڈ پاوڈر، مصالحے، کھیر، نان فوڈ گریڈ کلرز برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر کے موقع پر تلف کردیاگیا جبکہ 3 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top