قمبرانی روڈ کوئٹہ میں ایک پروڈکشن یونٹ سیل ۔۔۔
مذکورہ یونٹ کے خلاف غیر رجسٹر اشیاء کی تیاری اور سپلائی ، پروڈکشن میں غیر معیاری رنگوں کے استعمال ، صفائی کی انتہائی خراب حالت جبکہ ورکرز کی ذاتی صفائی ، ماسک ، دستانے وغیرہ نہ ہونے ، آلودہ و زنگ زدہ مشینوں اور اشیاء پر مس لیبلنگ جیسے وجوہات پر ایکشن لیا گیا ۔۔۔
یونٹ کو فوری طور پر سیل کرتے ہوئے مزید قانونی کاروائی شروع کر دی گئی۔