دودھ میں ملاوٹ کرنے والے عناصر کے خلاف بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیم کا ایکشن جاری!

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقے سریاب روڈ، نواں کلی اور مشن روڈ میں قائم دودھ کی دکانوں کی چیکنگ!

صفائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ جبکہ ملک سیمپلز کی موبائل لیب کے ذریعے موقع پر ٹیسٹنگ، دودھ میں خشک پاوڈر اور پانی کی ملاوٹ سمیت دکانوں میں صفائی کی ابتر صورتحال پر دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن۔۔۔

دکانداروں کو دودھ وغیرہ میں ملاوٹ سے باز رہنے اور صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top