2 بیکریز/ بیکنگ یونٹس اور 1 نان شاپ سمیت مختلف وجوہات پر متعدد مراکز مالکان جرمانہ جبکہ 10 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔
جرمانہ جبکہ بیکریز/ بیکنگ یونٹس کے خلاف صفائی کے ناقص انتظامات، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، کھلے کوڑے دان، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے، حتمی پراڈکٹس کی نامناسب اسٹوریج پر ایکشن جبکہ نان شاپ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال اور آٹے پیڑے کا مقررہ وزن سے کم وزن ہونے و متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر ایکشن لیا گیا علاوہ ازیں 10 مراکز مالکان کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔۔