مضر صحت اور ملاوٹی اشیاء خوردونوش کے خاتمے کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی انسپیکشن ٹیموں کی صوبہ کے چھوٹے بڑے شہروں میں بلا تعطل امتیاز کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری !

ضلع ہرنائی کے مختلف علاقوں گنج بازار ، غریب آباد و گرد و نواح میں انسپیکشن کے دوران 3 کھانے پینے کے مراکز پر کے خلاف ایکشن ۔۔۔۔

جرمانے عائد ۔۔۔

مذکورہ فوڈ یونٹس سے ایکسپائرڈ چائے پتی اور بسکٹ ضبط کر کے موقع پر تلف۔۔۔

دکانداروں کو اپنی دکانوں میں فروخت کی جانے والی خوردنی مصنوعات کے معیار پر خصوصی نظر رکھنے اور ناقص و غیر معیاری اشیاء کی خرید و فروخت سے باز رہنے کی تنبیہ بصورت دیگر آئندہ مزید سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔۔۔۔۔۔ بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top