(پنجگور/15 جولائی 2025): زائد المعیاد اشیاء کی فروخت اور قوانین کی خلاف ورزی پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی زونل انسپیکشن ٹیم کی سی پیک روڈ پنجگور کے مختلف مضافات میں کاروائیاں !

دو جنرل سٹورز اور ایک ریسٹورنٹ کے خلاف ایکشن۔۔ مالکان جرمانہ جنرل سٹورز سے ایکسپائرڈ کیک ، بسکٹ ، کولڈ ڈرنکس ، پراسیسڈ دہی اور پاستہ وغیرہ برآمد جبکہ ریسٹورنٹ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال اور پکوان میں چائنیز نمک کے استعمال جیسے غیر صحت بخش نقائص پر کاروائی کی گئی۔۔

دوران انسپکشن معمولی نقائص پر متعدد کھانے پینے کے مراکز مالکان کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔

دکانوں سے برآمد شدہ زائد المعیاد اشیاء اور ہوٹل سے پکڑا گیا مضر صحت چائنیز نمک موقع پر تلف۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top