شہر کے مختلف مضافات اور مرکزی ہائی وے پر دوران چیکنگ متعدد کھانے پینے کے مراکز مالکان کو اصلاحی نوٹسز اور لائسنس فارم کا اجراء
مالکان کو لائسنس کے حصول کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت ۔۔
علاوہ ازیں مختلف نمک یونٹس میں نمک کے معیار اور اس میں آیوڈین کی شامل مقدار کے ٹیسٹ کیے گئے جبکہ پانی کے مختلف نمونے لے کر لیبارٹری تجزیہ کے لیے بھجوائے گئے ۔
بیکریوں کے علاوہ دیگر چیک کردہ مراکز میں جنرل سٹورز ہول سیلرز ، نمک کے پراسیسنگ یونٹ وغیرہ شامل