بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام”خوراک کی حفاظت اور صحت مند طرز زندگی”

کے موضوع پر آگاہی سیشن کا انعقاد

بمقام ۔۔

پریمیئر پبلک ہائی اسکول، اسپنی روڈ کوئٹہ۔۔

نمایاں نکات:

✅ محفوظ خوراک سے متعلق بنیادی معلومات

✅ متوازن غذا اور درست خوراک کے انتخاب کی اہمیت

✅ ذاتی صفائی کی اہمیت

✅ صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کی عملی تجاویز

“آپ کی صحت، آپ کا مستقبل!”

ٹیکنیکل وِنگ، بلوچستان فوڈ اتھارٹی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top