ملاوٹی دودھ اور ناقص ڈیری مصنوعات کی تیاری فروخت کے تدارک کے لیے بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیموں کی مشرقی بائی ، پاس پشتون آباد اور جبل نور کے علاقوں میں انسپیکشن۔۔۔
دودھ میں ملاوٹ کرنے پر 4 دکانداروں پر جرمانے عائد۔۔۔
بی ایف اے حکام کے مطابق موقع پر ٹیسٹ کردہ نمونوں میں سے جرمانہ کردہ چار مراکز کے دودھ میں پانی اور اسکمڈ ملک پاؤڈر کی ملاوٹ پائی گئی۔۔۔
علاوہ ازیں اسپنی روڈ و ملحقہ علاقوں میں قائم تین واٹر فلٹریشن پلانٹس کا بھی معائنہ کیا گیا۔۔ جہاں واٹر فلٹریشن پروسیسنگ کے مختلف مراحل اور واٹر سیمپلز کی موقع پر ٹیسٹنگ کی گئی۔۔۔