سرکی روڈ کوئٹہ میں قائم بیکنگ یونٹس اور سموسہ پکوڑا شاپس سمیت متفرق خوراک کے مراکز کا معائنہ!

اشیاء کی ناقص اسٹوریج کیڑے مکوڑوں کی روک تھام کے نامناسب انتظامات اور حتمی بیکری اشیاء پر مینوفیکچرنگ اور ایکسپائری تاریخیں ظاہر نہ کرنے سمیت متعدد وجوہات پر ایک بیکنگ یونٹ جبکہ خراب و استعمال شدہ کوکنگ ائل میں اشیاء تلنے اور پرنٹڈ پیپر میں صارفین کو پکوڑے سموسے فروخت کرنے پر ایک سموسہ شاپ مالک کے خلاف ایکشن۔۔۔

مذکورہ مراکز مالکان سمیت دوران انسپیکشن دو دیگر کھانے پینے کے مراکز مالکان کے پر لائسنس کے بغیر اشیاء خوردونوش کے کاروبار پر کاروائی۔۔۔

مذکورہ مراکز مالکان پر جرمانے عائد جبکہ نشاندہی کردہ نقائص کی بہتری کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت بصورت دیگر ائندہ وزٹ پر مزید سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔۔۔

بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top