پکوان میں چائنیز نمک کے استعمال ، صفائی کے انتظامات کی خراب حالت ، سبزیوں و خام اشیاء کی نامناسب اسٹوریج اور کم وزن پیڑوں سے نان کی تیاری پر 4 ریسٹورنٹس مالکان جرمانہ ۔۔۔
سفر کے دوران مسافر حضرات اور مقامی آبادی کو مناسب ، ملاوٹ سے پاک تازہ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہوٹل مالکان کو وارننگ نوٹسز کا اجراء ۔۔۔
ہوٹلوں سے پکڑی گئیں ممنوعہ و ناقص اشیاء ضبط کرکے آن دی اسپاٹ تلف۔۔۔۔