بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی نواں کلی بائی پاس روڈ پر متفرق کھانے پینے کے مراکز کی چیکنگ!

2 جنرل اسٹورز اور 1 میٹ شاپ سمیت مختلف وجوہات پر متعدد مراکز مالکان جرمانہ جبکہ 6 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔

جرمانہ کردہ متعدد مراکز مالکان بغیر لائسنس کے پائے گئے جبکہ جنرل اسٹورز اور میٹ شاپ کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، زائد المعیاد مصنوعات، پابندی عائد چائنیز نمک برآمد اور دکانوں کے باہر گردوغبار میں گوشت لٹکانے و گوشت کی نامناسب اسٹوریج پر ایکشن لیا گیا۔۔۔

دیگر 6 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top