پکوان ہاوس، بیکری/ بیکنگ یونٹ اور جنرل اسٹورز اونرز جرمانہ۔۔۔
بی ایف اے حکام کے مطابق جرمانے کیے گئے جنرل اسٹورز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھے جبکہ پکوان ہاوس کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، پکوان کی تیاری میں پابندی عائد چائنیز نمک، زنگ آلود ٹریز، کچن کے احاطے میں مکھیوں کی بھرمار و باتھ روم کی موجودگی اور خام مال کی نامناسب اسٹوریج پر ایکشن مزید برآں بیکری/ بیکنگ یونٹ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، زائد المیعاد کیک جیل، جوسز برآمد ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔