2 مختلف خوراک کے مراکز( ریسٹورنٹ، نان شاپ) مالکان جرمانہ۔۔۔
بی ایف اے حکام کے مطابق جرمانے کیے گئے ریسٹورنٹ کے خلاف صفائی کے ناقص انتظامات، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، اشیاء کو ڈھکنے کیلئے نامناسب انتظام، اشیاء کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کی آمیزش کی ملاوٹ اور خراب کوکنگ آئل کے استعمال، کھلے کوڑے دان کی موجودگی پر ایکشن جبکہ نان شاپ سے آٹے(پیڑے) کا مقررہ وزن سے کم وزن ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔