غیر معیاری و ناقص خوراک کی روک تھام کیلئے پنجگور شہر ایرانی مارکیٹ چٹکان بازار میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہول سیل ٹریڈرز اونر جرمانہ جبکہ 3 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔

جرمانہ کردہ ہول سیل ٹریڈرز سے ایکسپائرڈ چاکلیٹس، بسکٹ، کینڈیز اور ممنوعہ اشیاء جےایم، گٹکا کی بڑی مقدار برآمد ہوئیں جنہیں موقع پر تلف کردیاگیا۔۔۔جبکہ 3 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top