بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں موجود اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ

جرمانہ کردہ ہوٹل/ریسٹورنٹس کے خلاف صفائی کے ناقص انتظامات، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے اور بغیر ماسک، ہیڈ کورز و دستانوں کے، اشیاء کی تیاری میں نان فوڈ گریڈ کلرز کے استعمال، کھلے کوڑے دان، زنگ آلود مشنری و جراثیم زدہ برتنوں کے استعمال پر ایکشن جبکہ جنرل اسٹورز سے پابندی عائد چائنیز نمک اور ممنوعہ اشیاء گٹکا، ماوا برآمد ہوئیں۔۔۔

علاوہ ازیں 10 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top