بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی گوالمنڈی، پشتون آباد اور کاسی روڈ پر موجود مراکز کے خلاف ایکشن!

لائسنس کی عدم دستیابی پر 1 یونٹ جرمانہ جبکہ 2 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔

بی ایف اے حکام کے مطابق جرمانے کیے گئے متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر ایکشن لیا گیا جبکہ 2 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top