لائسنس کے بغیر اور مضر صحت اشیاء خوردونوش کے مراکز کی بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم کی متعدد مراکز کی چیکنگ!

1 ہوٹل مالک جرمانہ جبکہ 7 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔

بی ایف اے حکام کے مطابق جرمانہ کیے گئے ہوٹل مالک کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھا جبکہ متعدد مراکز کو بی ایف اے ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے کی تنبیہ اور دکانداروں مالکان میں بی ایف اے فوڈ بزنس لائسنس کی کاپیاں تقسیم کی گئیں مزید برآں 7 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top