1 جوس شاپ اور 1 بریانی شاپ سمیت مختلف وجوہات پر متعدد مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ بریانی شاپ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، کھلے کوڑے دان، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے، حتمی پراڈکٹس کی نامناسب اسٹوریج پر ایکشن جبکہ جوس شاپ سے ایکسپائرڈ مشروبات، ٹیٹرا ملک پیک برآمد ہوئیں اور متعدد مراکز کے پاس فوڈ بزنس لائسنس نہ ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔