2 ہوٹلز، 2 جنرل اسٹورز اور 1 ہول سیل ٹریڈرز مالکان جرمانہ۔۔۔
بی ایف اے حکام کے مطابق جرمانے کیے گئے ہوٹل اور جنرل اسٹور کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھے جبکہ ہوٹل سے صارفین کے زیر استعمال چائے کیلئے دودھ ٹیسٹ کرنے پر دودھ میں پانی/سکمڈ ملک پاوڈر کی مکس کرنے پر ایکشن لیا گیا مزید برآں ہول سیل ٹریڈرز اور جنرل اسٹور سے ایکسپائرڈ مصنوعات اور ممنوعہ اشیاء جےایم، گٹکا، ادب، شیکھر برآمد ہوئیں۔۔۔۔