ہزارہ ٹاؤن کے گردونواح میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ!

4 ہول سیل ٹریڈرز، 1 ریسٹورنٹ اور 1 ڈیپارٹمنٹل اسٹور سمیت مختلف وجوہات پر متعدد مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔

جرمانہ کردہ متعدد ہول سیل ٹریڈرز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر ایکشن جبکہ ریسٹورنٹ کے خلاف صفائی کے ناقص انتظامات، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، کھلے کوڑے دان، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و مکھیوں کی بھرمار، اشیاء کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کی آمیزش اور پابندی عائد چائنیز نمک کے استعمال، ریفریجریٹر کے نامناسب حالات پر ایکشن علاوہ ازیں ہول سیل ٹریڈرز اور ڈیپارٹمنٹل اسٹور سے ایکسپائرڈ بسکٹس، مختلف اقسام کے کینڈیز، آم کا آچار، چاکلیٹس برآمد ہوئیں۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top