1 نان شاپ اور 2 بیکری اینڈ بیکنگ یونٹس مالکان جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ نان شاپ کے خلاف صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے اور آٹے پیڑے کا مقررہ وزن سے کم وزن ہونے پر ایکشن جبکہ بیکری اینڈ بیکنگ یونٹس کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، کھلے کوڑے دان، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و نکاسی آب کے نامناسب انتظامات و مکھیوں کی بھرمار، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے، حتمی پراڈکٹس کی نامناسب اسٹوریج پر ایکشن لیا گیا۔۔۔