گولیمار چوک اور اسپنی روڈ پر لائسنس کے بغیر کاروبار کرنے والوں و اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ!

2 بیکنگ یونٹس اور 1 پیزا شاپ مالکان جرمانہ جبکہ 4 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔

جرمانہ کردہ بیکنگ یونٹ اور پیزا شاپ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، کھلے کوڑے دان، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و نکاسی آب کے نامناسب انتظامات و مکھیوں کی بھرمار، اشیاء کو پیک کرنے میں کیمیکل پرنٹڈ پیپر اخبار کے استعمال، حتمی پراڈکٹس کی نامناسب اسٹوریج، اشیاء کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کی آمیزش اور پابندی عائد چائنیز نمک کے استعمال، ایکسپائرڈ شورما بریڈ کی موجودگی پر ایکشن لیا گیا۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top