علی رند بازار اور کوئٹہ بائی پاس پر قائم اشیاء خوردنوش کے مراکز انسپیکشن کے دوران ایک ہوٹل کے خلاف پکوان میں چائنیز نمک اور مضر صحت رنگوں کے استعمال پر کاروائی۔۔۔
ہوٹل مالک جرمانہ ۔۔۔
اتھارٹی حکام کے مطابق انسپیکشن کے دوران پانچ بیکریوں اور متعدد جنرل سٹورز کا بھی معائنہ کیا گیا جہاں معمولی نقائص پر مذکورہ مراکز کے مالکان کو اصلاحی نوٹسز جبکہ بی ایف اے ایس او پیز پر من و عمل درآمد یقینی بنانے کی سخت ہدایت کی گئی۔۔