ڈیپارٹمنٹل سٹورز سمیت 7 کھانے پینے کے مراکز پر کے خلاف سخت ایکشن ۔۔۔ مالکان جرمانہ
دیگر جرمانہ کیے گئے مراکز میں ایک ریسٹورنٹ اور ایک بیکری بھی شامل ۔۔
اتھارٹی حکام کے مطابق ڈیپارٹمنٹل سٹورز اور بیکری سے خوردنی مصنوعات ، چائنیز نمک اور مضر صحت نان فوڈ گریڈ کلرز برآمد ہوئے جبکہ ریسٹورنٹ کے خلاف صفائی کی انتہائی ابتر صورتحال ، نکاسی آب کے اوپن و نامناسب نظام ، کیڑے مکوڑوں کی روک تھام کے ناکافی انتظامات اور اشیاء کی انتہائی غیر صحت بخش حالات میں سٹوریج پر ایکشن لیا گیا۔
اتھارٹی کام نے بارہا تنبیہ کے باوجود بغیر فوڈ بزنس لائسنس کے کاروبار کرنے پر دو دیگر مراکز کے مالکان کو بھی جرمانہ کیا ۔۔۔کاروائیوں کے دوران مراکز سے پکڑی گئی مضر صحت اور ایکسپائر مصنوعات ضبط۔