کوئٹہ شہر کے علاقوں گلستان روڈ اور پشتون آباد میں قائم سپر مارٹس و ہوٹلوں سمیت متفرق خوراک کے مراکز کی چیکنگ !

حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر دو ہوٹلوں اور لوکل فوڈ پوائنٹس جبکہ زائد المعیاد خوردنی مصنوعات رکھنے پر ایک سپر سٹور مالک اور کم وزن نان کی فروخت پر ایک نان شاپ کے خلاف کاروائی۔۔۔

مذکورہ تمام مراکز کے مالکان پر جرمانے عائد کرتے ہوئے سپر سٹور سے برآمد شدہ ایکسپائرڈ مصنوعات ضبط کر لی گئیں ۔۔۔۔

علاوہ ازیں معمولی نقائص پر 8 خوراک کے مراکز کو اصلاحی نوٹسز جبکہ ایک دکان کو لائسنس نہ ہونے پر جرمانہ کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top