کوئٹہ اور کچلاک میں بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی اشیاء خوردونوش کے مراکز خصوصاً ریسٹورنٹس کی چیکنگ !

صفائی کے ناقص انتظامات اور ورکرز کی ذاتی صفائی کی خراب حالت ، کیڑے مکوڑوں کی روک تھام کے نامناسب سسٹم اور کھانوں کی تیاری میں خراب و باسی ٹماٹر کے استعمال جبکہ نکاسی آب کے نامناسب نظام  پر 2 ہوٹلوں کے خلاف کاروائی ….

ریسٹورنٹس مالکان جرمانہ ۔۔۔ ایس او پیز کے مطابق نشاندہی کردہ نقائص کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top