کوئٹہ انڈسٹریل ایریا سرکی روڈ اور سیٹلائٹ ٹاؤن میں انسپیکشن کے دوران مختلف وجوہات پر ایک بیکنگ یونٹ اور دو ہول سیل ٹریڈرز کے خلاف کاروائیاں ۔۔۔

انسپیکشن ٹیم کے مطابق ٹریڈرز کے خلاف بوتل بند پانی پر تیاری و ایکسپائری تاریخیں ظاہر نہ کرنے ، ایکسپائرڈ بوتلوں کی موجودگی ، لائسنس کی عدم دستیابی اور بوٹلڈ واٹر کو براہ راست سورج کی روشنی میں ذخیرہ کرنے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔ جرمانہ کردہ بیکنگ یونٹ میں صفائی ستھرائی کے صورتحال انتہائی ناقص ، خراب و باسی کھویا کی موجودگی جبکہ خام اور تیار اشیاء کی ایک ساتھ سٹوریج پر کارروائی کی گئی اتھارٹی حکام کے مطابق یونٹ کا لائسنس بھی نہیں تھا جبکہ بیکنگ احاطے سے خراب شیرا بھی برآمد ہوا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top