(ڈیرہ مراد جمالی)- کھانے پینے کے مراکز میں صفائی کے امور ،خوراک کے معیار کا جائزہ لینے اور اشیاء خوردونوش کا کاروبار کرنے والوں کو حفظانِ صحت کے اصولوں سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے کوئٹہ روڈ ڈیرہ مراد جمالی میں بی ایف اے حکام کے خصوصی سرگرمی !

شہر میں قائم مختلف ہوٹلوں ذور جنرل سٹورز سمیت متفرق کھانے پینے کے مراکز کا معائنہ۔۔۔
مراکز مالکان اور ورکرز کو صفائی کے انتظامات کی بہتری اور ایس او پیز کے مطابق اشیاء کی سٹوریج یقینی بنانے جبکہ کھانے پینے کی اشیاء کی تیاری میں محفوظ و فوڈ گریڈ کلرز اور صحت بخش اجزاء کا استعمال یقینی بنانے بنانے کی ہدایت۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top