ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم کی تربت شہر کے مختلف علاقوں میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کی انسپیکشن

قوانین کی خلاف ورزی پر 1 ہول سیل اسٹور اور 2 جنرل اسٹورز اونرز جرمانہ جبکہ 5 جنرل اسٹورز کو وارننگ و 4 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔

قبل ازیں ہول سیل اسٹور اور جنرل اسٹورز سے ایکسپائرڈ مشروبات، کاربونیٹڈ فلیورڈ ڈرنکس، کیچپ، سوسز، بسکٹ، چپس، کینڈیز، ایرانی مصنوعات اور ممنوعہ اشیاء جےایم، شیکھر، ماوا، کٹکا برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر کے موقع پر تلف کردیاگیا۔۔۔

دیگر 5 جنرل اسٹورز مالکان کو دکانوں میں زائد المیعاد و ممنوعہ اشیاء کی معمولی مقدار رکھنے پر وارننگ اور 4 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top